ویڈیو | مسجدالحرام میں بارش کا منظر

IQNA

ویڈیو | مسجدالحرام میں بارش کا منظر

7:42 - April 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3514197
ایکنا تھران: خانہ کعبه اور مسجدالحرام میں صبح کے وقت میں زبردست بارش کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المواطن، نیوز کے مطابق خانہ کعبه اور مسجدالحرام، کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نمازی اور زائرین  بیت‌الله الحرام شدید بارش کے نیچے مسجدالحرام اور خانہ کعبہ کے گرد مناسک حج میں مصروف عمل ہیں۔/

 

وائرل ویڈیو :

۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4136972

نظرات بینندگان
captcha